کراچی سے نجی ٹی وی پر حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار ترجمان رینجرز
ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ سے ہے۔ ترجمان رینجرز
NEW YORK:
رینجرز نے شاہ فیصل کالونی اور سعود آباد میں کارروائی کرتے ہوئے نجی ٹی وی پر حملوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ سے ہے۔
ترجمان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں فیصل کالونی اور سعودآباد میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 4 ملزمان کو گرفتار یا گیا جو 22 اگست کو نجی ٹی وی پر حملوں میں ملوث ہیں جب کہ ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ سے ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان میں محمد ولید، راشد محمد، حسن عالم اور محسن صدیقی شامل ہیں جنہوں نے وائس چیرمین ضلع کورنگی رکن دین کے حکم پر حملے کیے جب کہ ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کےحوالے کیا جارہا ہے۔