جدید کرکٹ تقاضوں سے نابلد قومی کرکٹ ٹیم ویڈیو بلاگ

قومی ٹیم جدید کرکٹ کے تقاضوں سے بہت دور ہے، ہم سے تو ٹیسٹ میں 400 رنز نہیں بنتے، ایک روزہ کرکٹ تو بہت دور کی بات ہے


اگر میچ نہیں جیتا جاسکتا تھا تو کم از کم قومی ٹیم پورے اوور تو کھیلتی تاکہ قوم یہ تسلی دی جاسکتی کہ اگر انہیں ساڑھے چار سو رنز پڑے ہیں تو انہوں نے بھی جواب میں پونے چار سو رنز بنائے ہیں۔



[poll id="1209"]

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کیساتھ[email protected] پر ای میل کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔