سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا عید الاضحیٰ 12 ستمبرکو ہوگی

سعودی عرب میں عید قرباں 12 ستمبر بروز پیر ہوگی


ویب ڈیسک September 01, 2016
سعودی عرب میں عید قرباں 12 ستمبر بروز پیر ہوگی، فوٹو؛ فائل

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہذا عید قرباں 12 ستمبر بروز پیر ہوگی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوا تاہم ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید قرباں 12 ستمبر بروز پیر ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں