تازہ ترین
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری، اوپن مارکیٹ ریٹ 282 روپے سے تجاوز کر گئے
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 280روپے 26پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ بانی پی ٹی آئی ملاقاتوں کے کیسز میں بڑی پیش رفت
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے متعلق 20 سے زائد کیسز اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہیں
-
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا فیصلہ
دہشت گردوں کی کسی بھی قسم کی مدد، سوشل میڈیا ترویج اور پروپیگننڈے پر تشویش کا اظہار، آرمی چیف نے اختتام پر دعا کرائی
-
پاک فضائیہ نے ایم ایم عالم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نغمہ جاری کردیا
ایئرکموڈورایم ایم عالم نے1965 کی جنگ میں 1 منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کومار گرایا تھا
-
افغان حکام کی طرف سے جرگہ فیصلہ پر عمل میں تاخیر، طورخم گزرگاہ نہ کھولی جا سکی
تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے 3 ملین ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور 24 دنوں میں 72 ملین ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے، کسٹم حکام
-
علاقائی تعاون کے فروغ سے ہی خطے کی ترقی ممکن ہے، وفاقی وزیر علی پرویز ملک
پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاریخی ثقافتی اور معاشی تعلقات ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم
-
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
کشمیری نوجوان کو ضلع کپواڑا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قتل کیا گیا
-
خارجہ پالیسی مؤثر بناکر دنیا کو دہشت گردی میں افغان حکومت کے کردار سے آگاہ کرنا ہو گا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی سلامی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے
-
حکومت نے ڈیجٹیل پرائز بانڈز رجسٹرڈ ڈرافٹ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ڈیجٹل پرائز بانڈز کا لین دین موبائل ایپ کے ذریعے کیا جائے گا، انعامی رقم پر ٹیکس لگیگا، زکوٰة لاگو نہیں ہوگی
-
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: نوٹس کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی رکن جے آئی ٹی میں پیش نہیں ہوا
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا اور اس حوالے سے تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی نے 16 پی ٹی آئی ارکان کو آج طلب کیا تھا
-
اپوزیشن اتحاد کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ انتہائی افسوس ناک ہے، سپریم کورٹ بار
اپوزیشن سمیت کسی کو بھی اپنے غیر معقول اقدامات سے دہشت گردوں کو کوئی موقع فراہم نہیں کرنا چاہیے
-
زمینوں پر قبضے کی شکایات پر آباد کے بلڈرز کو ریلیف ملنا شروع
سندھ حکومت کے اس اقدام سے کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہوا ہے، چیئرمین آباد
-
افغانستان دشمن نہیں، اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، کیوں لڑائی مول لے رہے ہیں، عمران خان
میری اجازت سے پارٹی قومی سلامتی کمیٹی میں جائے گی، بانی پی ٹی آئی
-
پی ٹی آئی کو اجلاس میں نہ دیکھ کر مایوسی ہوئی، مولانا فضل الرحمان
پی ٹی آئی اگر مجھ سے مشاورت کرتی تو انہیں شرکت کا مشورہ دیتا، سربراہ جے یو آئی
-
دہشتگردی کیخلاف قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ آرمی چیف کی تفصیلی بریفنگ
قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
-
چینی کی قیمت ساری عمر کے لیے مقرر نہیں ہوئی تھی، ہارون اختر
مشروب ساز کمپنیاں مہنگی چینی خرید رہی ہیں تو کسی کو کیا تکلیف ہے؟ معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار
-
تحریک انصاف کا دہشت گرد ونگ نظام کا حصہ نہیں ہونا چاہئے، عظمیٰ بخاری
آج پی ٹی آئی کا اصل چہرہ قوم کے سامنےآ چکا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
-
ممانی کو بھگا کر لے جانے والا بھانجا ماموں کے ہاتھوں قتل
بیوی کو بھگانے کی رنجش پر ماموں نے اپنے بھانجے کو قتل کرکے وہیں دفنا دیا تھا، مقدمہ درج
-
پشاور: وزیر اعلیٰ کے پی کا پولیس کے لئے ساڑھے 5 ارب روپے جاری کرنے کا حکم
وزیر اعلی نے پولیس کی مختلف ضروریات پوری کرنے کے لئے ساڑھے پانچ ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے کے احکامات دیے۔
-
سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 3022ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
-
2018ء میں بننے والی نااہل حکومت نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ثمرات کو ضائع کیا، وزیراعظم
جو ملک، قوم، افواج پاکستان، شہیدوں و غازیوں کے ساتھ نہیں وہ دہشت گردوں کا ساتھی اور ان کا اتحادی ہے، شہباز شریف
-
انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پر 9 ماہ سے پھنسے ہوئے دو خلا باز زمین کی جانب روانہ
کیپسول کے بحفاظت لینڈ کرنے کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 2:57 بجے مقرر کیا گیا ہے
-
توانائی کی قیمتیں کم نہ کیں تو کشکول توڑنا ممکن نہیں ہوگا، تاجر و صنعت کار
خطے میں بجلی کا ریٹ 6 سے 7 سینٹ ہے اور یہاں 15 سینٹ ہے، شرح سود کو کم از کم 8 فیصد پر ہونا چاہیے،صدر ایف پی سی سی آئی
-
ناگپور میں مغل بادشاہ اورنگزیب کا مقبرہ گرانے کے مطالبے پر شدید ہنگامے، کرفیو نافذ
فسادات میں متعدد گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیا گیا، جبکہ پندرہ پولیس اہلکار زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے
-
10 سالہ بچے کو قبرستان لے جا کر بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم گھر کے باہر کھیلتے بچے کو ورغلا کر قبرستان لے گیا، پولیس نے 15 پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا
-
مصطفی عامر قتل کیس؛ ملزم ارمغان کا والد سے اعلان لاتعلقی، عدالت میں عجیب بیانات
ملزم کے والد کو شور شرابے پر عدالت سے باہر کردیا گیا، جسمانی ریمانڈ میں 24 مارچ تک توسیع
-
دہشتگردی میں کوئی 2 رائے اور سیاست نہیں ہونی چاہیے، بیرسٹر گوہر
پارٹی نے کچھ شرائط رکھی تھی کہ پہلے بانی سے ملاقات کرائی جائے، اسی لیے ہم نے خط بھی لکھا تھا،
-
لاہور؛ آوارہ کتوں کو مارنے کیخلاف سول سوسائٹی کا احتجاج اور واک
مظاہرین نے کتوں کو مارنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا
-
ٹیرف میں کمی سے متعلق پیش رفت، 7 آئی پی پیز اور سی پی پی اے نے ٹیرف نظر ثانی درخواستیں دائر کردیں
نیپرا 24 مارچ کی سماعت میں روپے اور ڈالر کی قدر کے فرق کے طریقہ کار پرنظرثانی کے معاملے کا جائزہ لے گا
-
عید الفطر پر شہریوں کو نئے کرنسی نوٹ کہاں سے ملیں گے؟
کمرشل بینکوں کی شاخیں عوام کو عید کے کے لیے نئے کرنسی نوٹ فراہم کریں گی، اسٹیٹ بینک
-
ملائکہ اروڑہ نامناسب ڈانس کرنے پر 16 سالہ نوجوان پر بھڑک اُٹھیں
’مجھے اپنی ماں کا فون نمبر دو، تم ایک 16 سال کے بچے ہو ناچتے ہوئے، میری طرف دیکھ رہے ہو آنکھ مار رہے ہو‘۔
-
9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پشاور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت کی
-
سندھ کے سائنسدانوں کا کارنامہ، کم پانی پر زیادہ پیداوار والی 22 نئی اجناس تیار
پانی کی قلت کے باوجود بھی سندھ زرعی شعبے میں ایک اہم مقام حاصل کر رہا ہے، وزیر زراعت
-
قانون و انصاف کا اتنا تماشا نہیں بننا چاہیے، مجبوری میں جج صاحب بھی انصاف نہیں دے سکتے،علیمہ خان
جب عدالت نے پوچھا تفتیشی افسر کہاں ہے تو تفتیشی افسر غائب ہو گیا، اگر ملزم پیش نہ ہو تو ملزم کو گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
-
پی ایس ایل؛ کیا صائم کی جگہ زلمی نے اس اوپنر کو اسکواڈ کا حصہ بنایا؟
اوون کی اسکواڈ میں شمولیت نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
بدبخت بیٹے نے کھانے میں معمولی تاخیر پر ماں کو بے دردی سے قتل کردیا
ماں نے کہا تھوڑی دیر آرام کرو میں کھانا دیتی ہوں، بیٹے نے طیش میں آکر آہنی راڈ سر پر دے ماری
-
سی ٹی ڈی نے کالعدم ٹی ٹی پی الخوارج کے گرفتارکارکن کی فوٹیجز حاصل کرلیں
ملزم نے قائد اعظم کے مزار پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ سی ٹی ڈی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان سے اقتصادی پالیسیوں کی یادداشت کا مسودہ شیئر کردیا
آئی ایم ایف مالیاتی نظم و ضبط کیلیے سخت شرائط عائد کی ہیں، ذرائع
-
میسی ارجنٹینا کی ورلڈکپ کوالیفائنگ ٹیم سے باہر، مگر کیوں؟
ارجنٹائن کی ٹیم 25 مارچ کو برازیل کے مدمقابل آئے گی
-
اورنگزیب کا مقبرہ ہٹانے پر ہنگامے، وکی کوشل کی فلم کو وجہ قرار دے دیا گیا
فلم چھاوا کو مغل بادشاہ اورنگزیب کے لیے لوگوں میں غصے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا گیا
-
پنجاب میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا
سندھ اور پنجاب کا پانی پر پرانا جھگڑا چل رہا ہے، محسن لغاری
-
وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
19 سے 22 مارچ تک جاری رہنے والے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات معاشی تعاون اور سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا ہے۔
-
کرپشن کیس میں عدالتی ریلیف کیلئے نیتن یاہو کے غزہ پر وحشیانہ حملے
نیتن یاہو پر رشوت خوری، دھوکا دہی اور اعتماد کی خلاف ورزی کے تین بڑے مقدمات زیر سماعت ہیں
-
لکی مروت؛ 2 مغوی بازیاب، اغواکاروں سے بھاری مقدار میں سونا اور نقدی برآمد
ملزمان سے 3کلاشنکوف، 1400 گرام سونا اور 27 لاکھ روپے برآمد ہوئے۔ 2 اغوا کار گرفتار کرلیے گئے
-
لاہور؛ آن لائن خریداری کا جھانسہ دینے والا گروہ سیف سٹی کیمروں سے گرفتار
ملزمان آن لائن خریداری کا بہانہ بنا کر شہری کا قیمتی موبائل لے کر فرار ہوئے تھے
-
کراچی؛ خواتین سے بات کرنے سے روکنے پر سفاک شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا
وقاص اور رابعہ کی پسند کی شادی ہوئی تھی، اکثر مارپیٹ کرتا اور دوسری خواتین سے تعلقات رکھتا تھا
-
کیا سمندری چٹانیں خود آکسیجن بنا سکتی ہیں؟ گہرے سمندر میں حیران کن دریافت
یہ تحقیق خاص طور پر میکسیکو اور ہوائی کے درمیان کلیرین-کلپپرٹن زون میں کی گئی، جو کہ گہرے سمندر میں ایک وسیع علاقہ ہے
-
عمران خان کے بغیر کوئی کمیٹی اجلاس اور آل پارٹیز کانفرنس نتیجہ خیز نہیں ہو سکتی، بابر اعوان
بانی پی ٹی آئی اصلی سٹیک ہولڈر ہیں اگر وہ اجلاس میں نہیں اتے تو مٹی پاؤ والی بات ہو گی، بابر اعوان
-
حکومت پنجاب کا کمسن بچوں کی ماؤں، حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے دینے کا اعلان
پہلے مرحلے میں 13اضلاع”آغوش“ پروگرام کے تحت نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کوامداد ی رقم ملے گی
-
وطن دہشتگردی کی آگ میں جل رہا اور پی ٹی آئی مفادات کی سیاست کر رہی ہے، وزیر دفاع
وطن کی سلامتی اور امن پی ٹی آئی کے لیے اہمیت نہیں رکھتے، خواجہ آصف کی تنقید