صوابی کے کیڈٹ کالج میں مضرصحت کھانا کھانے سے 500 طلبا کی حالت غیر

طلبا کو فوری طور پر مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا، ریسکیو1122


ویب ڈیسک September 04, 2016
طلبا کو فوری طور پر مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا، ریسکیو1122. فوٹو:فائل

کیڈٹ کالج میں فوڈ پوائزننگ کے باعث 500 طلبا کی حالت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی کے کرنل شیر خان کیڈٹ کالج میں مضر صحت کھانا کھانے سے اچانک 500 طلبا کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق طلبا کو مردان میڈیکل کمپلیکس، ڈی ایچ کیو اور سی ایم اسپتال منقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ تمام طلبا فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |