شکرگڑھ سیکٹرمیں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ پنجاب رینجرزکی جوابی کارروائی

پاکستان رینجرز پنجاب کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد بھارتی فائرنگ رک گئی


ویب ڈیسک December 07, 2012
پاکستان رینجرز پنجاب کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد بھارتی فائرنگ رک گئی. فوٹو: رائٹرز

شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورس کی جانب سے پاکستانی گاؤں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔

شکر گڑھ سیکٹر میں صبح کے وقت بھارتی سیکیورٹی فورس کی جانب سے پاکستانی گاؤں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس میں چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کااستعمال کیا گیا، پاکستان رینجرز پنجاب کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد بھارتی فائرنگ رک گئی ۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں