عمران خان ٹائم میگزین کے کور فوٹو پر
انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ وہ حکومت میں آکر ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کر دیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹائم میگزین کے دسمبر کے شمارے کے کور فوٹو پر لیا گیا ہے۔
ٹائم میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگلے سال وہ پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آکر وہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ کر کے معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔