انٹرنیٹ پر چار سال سے کترینہ راج ودیا پانچویں نمبر پر

اداکارہ انوشکا شرما کی ویڈیو اور تصاویر سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی گئیں


Net News December 08, 2012
اداکارہ انوشکا شرما کی ویڈیو اور تصاویر سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی گئیں. فوٹو: فائل

انٹرنیٹ پر مسلسل چوتھے سال بھی کترینہ کی اجارہ داری قائم، 2012 میں سب سے زیادہ ویڈیوز اور تصاویر ڈائون لوڈ کی گئیں۔

باربی ڈول کے بعد کرینہ کپور، پریانکا چوپڑا اور رب نے بنا دی جوڑی سے شہرت کی بلندیاں چھونے والی اداکارہ انوشکا شرما کی ویڈیو اور تصاویر سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی گئیں جب کہ ڈرٹی پیکچر میں بہترین اداکاری پر نیشنل فلم ایوارڈ 2012 جیتنے والی ودیا بالن اس دوڑ میں پانچویں نمبر پر رہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔