تیزاب سے متاثرہ ماڈل کی پہلی بارریمپ پرواک

نیویارک فیشن ویک میں دنیا بھر سے مشہورومعروف ڈیزائنر شرکت کر رہے ہیں۔

نیویارک فیشن ویک میں دنیا بھر سے مشہورومعروف ڈیزائنر شرکت کر رہے ہیں۔ فوٹو : فائل

نیو یارک میں جاری فیشن ویک میں گزشتہ روز معروف فیشن ڈیزائنرکے تیارکردہ 2017 کے موسمِ گرما اور بہار کے لیے خواتین کے جدید فیشن سے آراستہ ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے۔


فیشن ویک میں گزشتہ روز معروف فیشن ڈیزائنرکے تیارکردہ 2017 کے موسمِ گرما اور بہار کے لیے خواتین کے جدید فیشن سے آراستہ ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے، جس میں تیزاب حملے میں متاثرہ بھارتی ماڈل ریشما قریشی اور اداکارہ سنی لیونی نے پہلی بار ریمپ پر واک کی ۔فیشن ویک کے دوران دلکش رنگوں سے سجے جارجیٹ، جالی ،ویلوٹ اور لیدرکے ملبوسات میں ماڈلز جب ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں توحاضرین داد دیے بغیر نہ رہ پائے۔ نیویارک فیشن ویک میں دنیا بھر سے مشہورومعروف ڈیزائنر شرکت کر رہے ہیں۔
Load Next Story