حکومت کا اقبال حیدر کے لیے ایوارڈ کا اعلان

یہ ایوارڈ مرحوم اقبال حیدر کی بیٹی علیزہ حیدر10دسمبر کو وزیر اعظم ہائوس میں وصول کریں گی۔


Express Desk December 08, 2012
یہ ایوارڈ مرحوم اقبال حیدر کی بیٹی علیزہ حیدر10دسمبر کو وزیر اعظم ہائوس میں وصول کریں گی۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

حکومت پاکستان نے انسانی حقوق کے لیے کی جانیوالی خدمات پر سید اقبال حیدر کوبعد از مرگ ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ ایوارڈ مرحوم اقبال حیدر کی بیٹی علیزہ حیدر10دسمبر کو وزیر اعظم ہائوس میں وصول کریں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔