سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے
مسلمان نمازعید کے بعد سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، امریکا، یورپ، آسٹریلیا اور مشرق بعید میں کروڑوں مسلمان عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں۔
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، افریقا، امریکا، یورپ، آسٹریلیا اور مشرق بعید کی مختلف ریاستوں میں آباد کروڑوں مسلمان عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں۔ مسلمان نمازعید کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی پرعمل کرتے ہوئے اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں۔ قربانی کی ادائیگی کے بعد مسلمان اپنی اپنی مقامی روایات کے مطابق عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے مختلف تقاریب کا اہتمام کررہے ہیں۔