افغان مہاجرین کی واپسی کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

افغان مہاجرین کی واپسی کے بارے میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے.


Online December 08, 2012
افغان مہاجرین کی واپسی کے بارے میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے . فوٹو: رائٹرز

وزارت سیفران نے افغان مہاجرین کی واپسی کے بارے میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ ہفتے وزارت سیفران سپریم کورٹ میں اس کے خلاف اپیل دائر کریگی۔

پشاور ہائی کورٹ نے رواں ماہ کے اکتیس دسمبر 2012تک افغان مہاجرین کو واپس بھجوانے کا حکم دیاتھا۔ بندوبستی علاقوں کے علاوہ افغان کیمپوں میں مقیم تمام مہاجرین کو ہر حالت میں وطن واپس بھیجوانے کے احکام کے بعد وزارت سیفران کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان مہاجرین کی رضا کارانہ واپسی کا سلسلہ انتہائی سست ہے ملک بھر میں غیرقانونی مہاجرین کی تعداد دس لاکھ سے بھی زائد ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |