عیدِ قرباں پر جانوروں کی وہ تصاویر جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کردیں

سہراب گوٹھ پر واقع مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی دلچسپ تصاویر کا فوٹو البم۔


ویب ڈیسک September 12, 2016
ایک بکرا اپنی بھوک مٹاتے ہوئے۔ فوٹو زورل نائیک

ملک کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں گہما گہمی عروج پر ہے اور طرح طرح کے جانور منڈی میں اپنے جلوے دکھارہے ہیں جن میں کچھ جانوروں نے ایسی شکلیں بنائی ہوئی ہیں جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کردیں گی۔

کہیں گایوں اور بیلوں کی باں باں ہے تو کہیں بکرے ممیارہے ہیں۔ فوٹوگرافر نے کمال مہارت اور وقت کے لحاظ سے ان جانوروں کی وہ تصاویر اتاری ہیں جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کردیں گی۔



تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں