طاہر القادری کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس یورپی یونین میں لے جانے کا فیصلہ
طاہرالقادری سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق تمام ثبوت اور دستاویزات لے کر لندن روانہ ہوں گے۔
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کو یورپی یونین میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ اس سلسلے میں لندن روانہ ہورہے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ عوامی تحریک کا قصاص تحریک چلانے کا فیصلہ
ایکسپریس نیوز کے مطابق سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو یورپی یونین میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وہ آج برطانیہ روانہ ہورہے ہیں۔ طاہرالقادری اپنے ساتھ سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق تمام ثبوت اور فائلز لے کر لندن روانہ ہوں گے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: سانحہ ماڈل ٹاؤن پر خون کے بدلے خون چاہیے، ڈاکٹر طاہرالقادری
طاہرالقادری سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کیس پر برطانوی وکلا سے مشاورت کریں گے اور اس کے بعد سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کو انسانی حقوق کمیشن میں اٹھایا جائے گا۔