کوئٹہ وحدت کالونی میں دھماکے سے 2 افراد زخمی

دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، ریسکیو ذرائع


ویب ڈیسک December 08, 2012
دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، ریسکیو ذرائع فوٹو فائل

وحدت کالونی کے تیسرے اسٹاپ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے سے کے مطابق وحدت کالونی کے علاقے میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں