فتح اللہ گولن کی گرفتاری کیلیے ترکی نے امریکا کو باضابطہ درخواست دیدی

جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر اوباما اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان بات چیت ہوئی تھی

جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر اوباما اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان بات چیت ہوئی تھی۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
فتح اللہ گولن کی گرفتاری کیلیے ترکی نے امریکا کو باضابطہ درخواست دیدی۔


فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق رواں ماہ چین میں جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر اوباما اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان بات چیت ہوئی جس پر اوباما نے کہا تھا کہ یہ فیصلہ سیاسی نہیں قانونی ہونا چاہیے جس پر ترکی نے فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے امریکا کو باقاعدہ درخواست دے دی ہے۔

واضح رہے کہ فتح اللہ گولن پر ترکی میں 15 جولائی کو بغاوت کی ناکام کوشش کرنے کا الزام ہے جب کہ فتح اللہ گولن اس الزام کو یکسر مسترد کرتے رہے ہیں۔
Load Next Story