تحریک انصاف کا عابد شیرعلی کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ
عابد شیرعلی نے 4 ستمبر کوعمران خان کی ہستی مٹانے کی دھمکی دی تھی
تحریک انصاف نے عمران خان کے خلاف دھمکی آمیز بیان دینے پر عابد شیر کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے ڈپٹی سیکریٹری جنرل فرخ حبیب کو ذمہ درای سونپ دی ہے، جس کے تحت فرخ حبیب آج سی پی اوکو وزیرمملکت کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست دیں گے۔
واضح رہے کہ عمران خان کی جانب سے رائیونڈ مارچ کے اعلان پرعابد شیرعلی نے 4 ستمبرکو تحریک انصاف کے چیئرمین کی ہستی کو مٹانے کی دھمکی دی تھی۔