عدالت نے پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ اور صدارتی استثنیٰ کے لئے درخواستوں کو بھی غیر موثر قرار دیدیا۔