اصلاحات کے بغیر الیکشن تباہی کی طرف قدم ہوگا طاہر القادری

انتخابات جمہوری حکومتوں کے قیام کا ذریعہ بنتے ہیں اور جمہوریت ایک ایسا نظام ہے، طاہر القادری۔


Staff Reporter December 09, 2012
انتخابات جمہوری حکومتوں کے قیام کا ذریعہ بنتے ہیں اور جمہوریت ایک ایسا نظام ہے، طاہر القادری۔ فوٹو: اے ایف پی

بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ انتخابی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے۔

موجودہ نظام کی موجودگی میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی،پاکستانی قوم دہشت گردوں کے رحم و کرم پر ہے،ان خیالات کا اظہار انھوں تحریک منہاج القرآن کے دفتر میں ذمے داران سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا،انھوں نے کہا کہ انتخابات جمہوری حکومتوں کے قیام کا ذریعہ بنتے ہیں اور جمہوریت ایک ایسا نظام ہے جس سے ووٹر اپنے حکمرانوں کوکنڑول کرتے ہیں ووٹرز طاقت ور ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |