ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت 125روپے کلو مقرر

گزشتہ 15روز میں ایل پی جی کی قیمت میں3مرتبہ اضافہ کرچکی ہیں جو مجموعی طورپر25روپے کلو بنتا ہے ۔


Sana News December 09, 2012
گزشتہ 15روز میں ایل پی جی کی قیمت میں3مرتبہ اضافہ کرچکی ہیں جو مجموعی طورپر25روپے کلو بنتا ہے ۔فوٹو: فائل

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی اور ملک بھر میں یکساں قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت 125روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ شمالی علاقہ جات، فاٹا اور آزادکشمیر میں30روپے ٹرانسپورٹ چارجزلیے جاسکیں گے، یاد رہے ایل پی جی کی قیمت میں مجموعی طور پر 9روپے کلوکمی کی گئی ہے اور ایل پی جی کی مارکیٹنگ کمپنیاں گزشتہ 15روز میں ایل پی جی کی قیمت میں3مرتبہ اضافہ کرچکی ہیں جو مجموعی طورپر25روپے کلو بنتا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں