نیلسن منڈیلا طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل

نیلسن منڈیلا کے مختلف ٹیسٹ کیے جائینگے۔


INP December 09, 2012
نیلسن منڈیلا کے مختلف ٹیسٹ کیے جائینگے۔ فوٹو: فائل

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کو طبیعت بگڑنے پراسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ہفتے کو غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سائوتھ افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کوطبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ا ن کے مختلف ٹیسٹ کیے جائینگے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں