آسٹریلیا نے ہالینڈ کو 12 کو شکست دے کر چیمپیئنز ٹرافی جیت لی

آسٹریلیا نے ہالینڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دےکر دنیا کی ہاکی چیمپئن ٹیم بن گئی


ویب ڈیسک December 09, 2012
آسٹریلیا نے ہالینڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دےکر دنیا کی ہاکی چیمپئن ٹیم کا خطاب حاصل کر لیا۔ فوٹو: اے ایف پی

آسٹریلیا نے ہالینڈ کو 2.1 کو شکست دے کر چیمپیئنز ٹرافی جیت لی۔

میلبورن میں جاری چیمپیئنز ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے ہالینڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دےکر دنیا کی ہاکی چیمپئن ٹیم بن گئی، اس سے قبل پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر برانز میڈل حاصل کیا تاہم بھارت نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔

دوسری جانب بیلجیم نے جرمنی کے ساتھ میچ میں 4-5 سے فتح حاصل کی اور پانچویں پوزیشن حاصل کرلی تاہم جرمنی نے چھٹی پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ نے انگلیش ٹیم کو 2-3 سے ہرا کر ساتویں پوزیشن لی اس طرح ٹورنامنٹ میں انگلینڈ آٹھویں اور آخری پوزیش حاصل کر پایا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |