شمالی وزیرستان جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد جاں بحق 6 زخمی

پولیٹکل ایجنٹ کی جانب سے ایجنسی میں صبح 6 بجے سے غیرمعینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔


ویب ڈیسک December 09, 2012
، پولیٹکل ایجنٹ کی جانب سے ایجنسی میں صبح 6 بجے سے غیرمعینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ فوٹو: رائٹرز/ فائل

KARACHI: امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے، علاقے میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے علاقے تبی خیل میں امریکی ڈرون طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجےمیں گھر میں آگ بھڑک اٹھی اور 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا ہے، پولیٹکل ایجنٹ کی جانب سے ایجنسی میں صبح 6 بجے سے غیرمعینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |