کروشیا میں شدید برفباری طیاروں پر بھی برف جم گئی

شہر میں اب تک 40 سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے جو 1955 کے بعد سب سے شدید برفباری ہے۔

شہر میں اب تک 40 سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے. فوٹو: اے ایف پی

ISLAMABAD:

کروشیا کا دارالحکومت ''زگریب'' میں شدید برف باری کے نتیجے میں لوگوں کی زندگیاں متاثر ہو کر رہ گئی۔


کروشیا کا دارالحکومت ''زگریب'' شدید برفباری کی زد میں ہےجس کی وجہ شہر میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی جب کہ کئی علاقوں میں درخت گرنے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔ شہر میں اب تک 40 سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے جو 1955 سے لے کر اب تک ریکارڈ ہے۔

Load Next Story