سنی لیون خود پربنائی فلم کی بھارت میں ریلیزکی مخالف
میں اپنی کہانی خود سناسکتی ہوں، فلم میں کئی ایس چیزیں ہیں جنھیں پسند نہیں کرتی، اداکارہ
بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے خود پر بنائی جانیوالی فلم ''موسٹلی سنی'' کی بھارت میں ریلیز پر مخالفت کردی ہے ۔
بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے خود پر بنائی جانیوالی فلم ''موسٹلی سنی'' کی بھارت میں ریلیز پر مخالفت کردی ہے، کیونکہ ان کے مطابق فلم میں ان کی کہانی کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا ہے بھارتی خبررساں ادارے کے ساتھ انٹرویوکے دوران سنی لیون کا کہناتھا کہ وہ خود پر بنائی جانیوالی ڈاکومنٹری کی بھارت میں نمائش نہیں چاہتیں کیونکہ اس میں ان کی زندگی کو درست طور پر نہیں دکھایاگیاہے اور یہ میری زندگی پر مبنی ہونے کی بجائے کچھ اور ہے۔
اس کے علاوہ کسی دوسرے کو کوئی حق نہیں پہنچتا کے وہ اپ کے علاوہ اپنی کی زندگی کے حالات بیان کرے ۔دلیپ مہتاکی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی اس فلم کے ٹورنٹوانٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کے سوال پر سنی لیون کا کہناتھا کہ فلم میں کئی ایسی چیزیں ہیں جنھیں میں پسند نہیں کرتی اور نہ ہی خواہش کرتی ہوں کہ کوئی اور انھیں دیکھے۔