مرکزی پیئر کے علاوہ نئی کاسٹ لینا درست نہیںحیاء علی
ڈراموں میں ایک مرکزی پیئر کے علاوہ باقی تمام نئے چہروں کو کاسٹ کرنا کام کرنیوالے فنکاروں کی حق تلفی ہے۔
لاہور:
نامور اداکارہ حیاء علی نے کہا ہے کہ لاہور کے اداکاروں نے کراچی کی ڈرامہ انڈسٹری کو بڑا سہارا دیا ہوا ہے ۔
ڈراموں میں ایک مرکزی پیئر کے علاوہ باقی تمام نئے چہروں کو کاسٹ کرنا کام کرنیوالے فنکاروں کی حق تلفی ہے اور اس سے ڈرامے کے معیار پر بھی فرق پڑ رہا ہے ۔
طویل کام کرنے کے بعد آرام کی غرض سے کچھ ہفتے شوبز سے دور رہی ہوں تاہم اگلے ماہ سے دوبارہ اپنی سر گرمیوں کا آغاز کر دوں گی ۔ حیاء علی نے کہا کہ اپنے کام سے کام رکھتی ہوں اور اپنے کام کے معاملے میں بیحد سنجیدہ ہوں ۔ انھوں نے کہا کہ نعمان اعجاز' جاناں ملک' کاشف محمود' احسن خان' صباء پرویز 'نبیل ' ریشم ' قوی خان اور دیگر ایسے بہت سے فنکار ہیںجن کا تعلق لاہور سے ہے اور وی کراچی میں کام کررہے ہیں۔