انسداد دہشتگردی عدالت سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے انجم عقیل بری

جج کے مطابق عقیل کیخلاف لگے ہوئے الزامات ثابت نہیں ہوئے اگر وہ شالیمار پولیس کسڈی سے بھاگتے تو خودسے گرفتاری نہ دیتے


ویب ڈیسک July 24, 2012
انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے انجم عقیل کو بری کردیا، فوٹو ائی این پی

AUGUSTA: اسپیشل جج انسداد دہشتگردی عدالت چوہدری حبیب الرحمان نے منگل کو پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے انجم عقیل اور پندرہ دوسرے آدمیوں کو بری کردیا ، جن پر شالیمار پولیس کسڈی سے بھاگنے کا الزام تھا، ایکسپریس نیوز

شالیمار پولیس نے کیس جولائی 2012 کو ایکٹ 1 کے تحت داخل کیا تھا ، جس پر کورٹ نے کیس کی سماعت کی تھی.

جج کے مطابق عقیل کے خلاف لگے ہوئے الزامات ثابت نہیں ہوئے ، اگر وہ شالیمار پولیس کسڈی سے بھاگتے تو کبھی خودسے گرفتاری نہ دیتے.

انسداد دسہشتگردی عدالت نےعقیل کو قبل از گرفتاری ضمانت دے دی تھی، تیس اور لوگوں پر الزامات تھے ، جنہوں نے شالیمار پولیس کی کسڈی سے بھاگنے پر مدد دی.

ایم این اے کے وکیل شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ کچھ لوگ انکو زبردستی دور لے کر گئے انہوں نے خود سے بھاگنے کی کوشش نہیں کی تھی.

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں