کوہاٹ درہ آدم خیل شیر کئی کے علاقہ میں دھماکہ 4 بچے زخمی

بچے دولت خان کے ہجرے میں کھیل رہے تھے کہ ان پر راکٹ آگرا


ویب ڈیسک July 24, 2012
دھماکہ میں چار بچے زخمی ہوئے ، فائل فوٹو

درہ آدم خیل ، شیر کئی کے علاقے میں دولت خام نامی شخص کے ہجرے میں دھماکہ ،جس میں چار بچے خمی ہوئے

بچوں کے لواحقین کے مطابق بچے دولت خان کے ہجرے میں کھیل رہے تھے کہ ان پر راکٹ آگرا ، چاروں بچوں کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

پشاور سے امدادی ٹیمیں بھی روانہ کردی گئیں ہیں ، تاہم ابھی دھماکہ کے بارے میں کوئی حتمی رائے نہیں دی جاسکتی

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں