پشاورمیں گیس لیکج سے دھماکہ 10 افراد جھلس گئے

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں سہولت نہ ہونے کے باعث زخمیوں کوٹیکسلا منتقل کردیا گیا، پولیس


ویب ڈیسک September 25, 2016
دھماکے کے بعد مکان کے ایک کمرے میں گیس جمع ہوئی تھی، پولیس: فوٹو: فائل

چارسدہ روڈ خزانہ میں مکان میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جھلس گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاورمیں چارسدہ روڈ خزانہ کے ایک مکان میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت 10 افراد جھلس گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد مکان کے ایک کمرے میں گیس جمع ہوئی تھی ، زخمیوں کو لیڈی ریڈینگ اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن اسپتال میں سہولت نہ ہونے کے باعث انہیں ٹیکسلا منتقل کردیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں