2012ملک میں 34خودکش حملے 333 افراد نشانہ بنے

515زخمی،گزشتہ سال41خود کش حملوں میں 628 افراد ہلاک، 1183زخمی ہوئے تھے


Sana News December 10, 2012
515زخمی،گزشتہ سال41خود کش حملوں میں 628 افراد ہلاک، 1183زخمی ہوئے تھے فوٹو : فائل

رواں سال کے دوران ملک بھر میں ہونیوالے34 خودکش حملوں میں 333 افراد جاں بحق جبکہ دیگر515 افزاد زخمی ہوئے۔

سال کا پہلا خود کش حملہ 14 جنوری کو ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او دفتر پر ہوا جس میں 8 افراد جاں بحق ہوئے، اب تک آخری خودکش حملہ وانا کے رستم بازار میں طالبان کمانڈر ملانذیر پر کیا گیا۔

14

جس میں7 افراد جاں بحق ہوئے، 16 اگست کو کامرہ میں منہاس ایئربیس پر حملہ ناکام بنایا گیا ، اس دوران 9 اہلکار شہید اور 9 حملہ آور ہلاک ہوئے۔گزشتہ سال ملک41 خودکش حملوں میں 628 افراد جاں بحق اور دیگر 1183افراد زخمی ہوئے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں