لانڈھی نمبر ایک بلدیہ اسكول كے قریب موٹر سائیكل سوار نامعلوم ملزمان نے كار پر اندھا دھند فائرنگ كردی۔