بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنے چچا کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

واضح رہے کہ چند سال قبل امیشا نے اپنے والد امیت پٹیل پر بھی بینک اکاؤنٹ میں خوردبرد کے الزام میں مقدمہ درج کرایا تھا۔


ویب ڈیسک December 10, 2012
دادی نے انتقال سے قبل وصیت میں پونا میں واقع کروڑوں روپے مالیت کا فلیٹ انہیں تحفے میں دیا تھا، امیشا پٹیل۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نےجائیداد کے تنازع پر اپنے چچا کے خلاف مقدمہ درج کرادیا، اداکارہ کا دعویٰ ہے کہ دادی نے وصیت میں فیلٹ ان کے نام کیا تھا۔


امیشا پٹیل نے اپنے چچا کے خلاف فلیٹ ہتھیانے کے الزام میں مقدمہ درج کرا یاہے۔ امیشا پٹیل کے مطابق ان کی دادی نے انتقال سے قبل وصیت میں پونا میں واقع کروڑوں روپے مالیت کا فلیٹ انہیں تحفے میں دیا تھا جب کہ اس حوالے سے چچا نے عدالت میں جو وصیت جمع کرائی ہے وہ جعلی ہے۔


واضح رہے کہ چند سال قبل امیشا نے اپنے والد امیت پٹیل پر بھی بینک اکاؤنٹ میں خوردبرد کے الزام میں مقدمہ درج کرایا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |