یورپی یونین کو امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا

یورپی یونین کوامن کا نوبل انعام دینےکی تقریب میں درجنوں افراد نےشرکت کی۔

یورپی یونین کویہ ایوارڈ یورپ میں امن کے قیام کے لئے کی گئی کوششوں پردیاگیا۔ فوٹو: اے ایف پی

ناروے میں یورپی یونین کوامن کا نوبل انعام دینے کے لئے تقریب منعقد ہوئی جس میں یورپی یونین کو امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔


یورپی یونین کوامن کا نوبل انعام دینےکی تقریب میں درجنوں افراد نےشرکت کی، یورپی یونین کویہ ایوارڈ یورپ میں امن کے قیام کے لئے کی گئی کوششوں پردیاگیا۔ ایوارڈ یورپی یونین کےصدرہرمن وین رومپی، یورپی کمیشن کےصدرجوز مینول اوریورپی پارلیمنٹ چیف مارٹین شولز کودیاگیا۔
Load Next Story