کراچی ڈاکس سے کالعدم تحریک طالبان کے 2 دہشتگرد گرفتار پولیس

دہشتگردوں سے 3 دستی بم اور 2 ٹی ٹی پستول بھی برآمد ہوئے ہیں، ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم


ویب ڈیسک December 10, 2012
دہشتگردوں سے 3 دستی بم اور 2 ٹی ٹی پستول بھی برآمد ہوئے ہیں، ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم فوٹو فائل

سی آئی ڈی پولیس نے ڈاکس کے علاقے میں کارروائی کرکے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں نور محمد عرف حمزہ اور خالد محمود عرف صابر شامل ہیں اور دونوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردوں سے 3 دستی بم اور 2 ٹی ٹی پستول بھی برآمد ہوئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں