حادثے کے نتیجے میں ہوبوکین اسٹیشن کے انفرااسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا جبکہ ٹرینوں کی آمد و رفت بھی روک دی گئی۔