امیتابھ بچن کے ساتھ پھر کام کرنا چاہتاہوںشتروگھن سنہا

ایک اور شخص بھی ہے جس نے شترو جی کے دل میں جگہ بنائی ہے ، وہ اکشے کمار ہیں۔


Net News December 11, 2012
فلم’’شان‘‘ اور ’’کالا پتھر‘‘میں امیتابھ کے ساتھ کام کرنا بہت اچھا لگا،شتروگھن سنہا۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اسٹارشتروگھن سنہاایک بار پھر امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں ۔

شتروگھن سنہااور بی بگ کے درمیان ایکساتھ فلم کرنے پر پروجیکٹ ڈیزائن کیا جاچکا ہے ، شتروگھن سنہا کہا کہ ہٹ فلموں ''شان'' اور ''کالا پتھر''میں امیتابھ کے ساتھ کام کرنا انھیں بہت اچھا لگا ، اور اب وہ ایک بارپھربگ بی کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں ،،شترو نے کہا کہ صحت یابی کے بعد پہلی تقریب امیتابھ بچن کی سالگرہ ہی تھی ، اس کے علاوہ ایک اور شخص بھی ہے جس نے شترو جی کے دل میں جگہ بنائی ہے ، وہ اکشے کمار ہیں۔ شترو جی مکمل صحتیابی کی بعداکشے کے ساتھ فلم میں نظر ائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں