لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی بیوی سائرہ بانو نے اپنے شوہر کی علالت کے سبب سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔