ہلیری کلنٹن کو معدے کا عارضہ مراکش کا دورہ موخر

وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن معدے کی بیماری میں مبتلا ہو گئی ہیں


Sana News December 11, 2012
وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن معدے کی بیماری میں مبتلا ہو گئی ہیں. فوٹو : فائل

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن معدے کی بیماری میں مبتلا ہو گئیں۔

جس کی وجہ سے ان کا غیر ملکی دورہ ایک روز کے لیے موخر کردیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن معدے کی بیماری میں مبتلا ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے ان کا مراکش کا دورہ تاخیر کا شکارہو گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ہلیری کلنٹن کو پیر کو مراکش کے دورے پر روانہ ہونا تھا لیکن اب وہ آج ( منگل کو) مراکش جائیں گی جہاں وہ شام کی اپوزیشن سے مستقبل کے حوالے سے اہم ملاقاتیں کریں گی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |