مرگی پرتحقیق کیلیے فنڈجمع کرنے کی مہم اوباما کے مشیر نے مونچھیں صاف کرا دیں

منفرد عطیہ کے بعد اکسیل لارڈ نے کہا کہ دنیا میں ہر سال اس مرض میں مبتلا 50 ہزارافراد اپنی جان گنوادیتے ہیں۔


APP December 11, 2012
منفرد عطیہ کے بعد اکسیل لارڈ نے کہا کہ دنیا میں ہر سال اس مرض میں مبتلا 50 ہزارافراد اپنی جان گنوادیتے ہیں۔ فوٹو : فائل

امریکی صدر بارک اوباما کے مشیرڈیوڈ اکسیل لارڈ نے مرگی کے مرض پرتحقیق کے لیے فنڈ جمع کرنے کی مہم میں درجنوں افراد کے سامنے اپنی مونچھیں صاف کرا دیں۔

ڈیوڈ40 برس سے مونچھیں رکھے ہوئے تھے۔اکسیل لارڈکی اپنی بیٹی بھی مرگی کے مرض میں مبتلاہے۔ انھوں نے امریکی ٹی وی کے ایک شو میں ہزاروں ناظرین کے سامنے براہ راست اپنی مونچھیں صاف کرا دیں۔منفرد عطیہ کے بعد اکسیل لارڈ نے کہا کہ دنیا میں ہر سال اس مرض میں مبتلا 50 ہزارافراد اپنی جان گنوادیتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں