ٹام کروز کی نئی فکشن فلم ابلیوین 10 اپریل کونمائش کیلئے پیش کی جائے گی

فلم کی کہانی میں ٹام کروز دنیا کوبچانے کے لئے جدوجہد کرتے نظرآئیں گے۔


ویب ڈیسک December 11, 2012
فلم کی کہانی میں ٹام کروز دنیا کوبچانے کے لئے جدوجہد کرتے نظرآئیں گے۔ فوٹو وکی پیڈیا

لاہور: ہالی ووڈ کے نامور اداکار ٹام کروز کی نئی سائنس فکشن فلم "ابلیوین" 10 اپریل کونمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

2005 کی فلم وار آف ورلڈز کے بعد ٹام کروز کی ایک اور سائنس فکشن فلم ابلیوین کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، ایکشن اور تھرل سے بھرپوراس فلم میں ٹام کروز کے ساتھ مارگن فریمین مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، فلم کی کہانی میں ٹام کروز دنیا کوبچانے کے لئے جدوجہد کرتے نظرآئیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں