فلم دا ایمپاسیبل کا رنگا رنگ پریمئیر شو منعقد کیا گیا

فلم 21 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

فلم 21 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فوٹو وکی پیڈیا

ہالی ووڈ کی نئی فلم "دا ایمپاسیبل" کا رنگا رنگ پریمئیر شو منعقد کیا گیا۔


فلم دا ایمپاسیبل کے پریمئیر شو میں فلم کے مرکزی اداکار ایوین میگریگر اور نومی واٹس کے ساتھ ہالی ووڈ کے کئی نامور اداکاروں نے بھی شرکت کی، فلم تھرل سے بھرپور ہے اور اس کی کہانی ایک خاندان کے گرد گھومتی ہے جو تھائیلینڈ چھٹیاں گزارنے جاتے ہیں لیکن وہاں ایک ہولناک سونامی آنے سے انکی زندگیاں مکمل طور پر تبدیل ہو جاتی ہیں۔

فلم 21 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Load Next Story