فلم ’’عبداللہ‘‘ 14 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
فلم عبداللہ چودہ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بننے گی۔
پاکستانی کی نئی آنے والی فلم عبداللہ چودہ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بننے گی۔ فلم خروٹ آباد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر بنائی گئی ہے۔
فلم عبداللہ کے میکر اور مصنف ہاشم کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی 17 مئی 2011 کو کوئٹہ کے نزدیک خروٹ آباد میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعہ پر مبنی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں 3خواتین سمیت 2 غیر ملکی دہشت گردی کا نشانہ بنے تھے۔
فلم میں ساجد حسن، عمران عباس، سعدیہ خان، حمید شیخ، سلیم مغل، اصل دین خان اورعمران ترین نے اداکاری کے جوہر دیکھائے ہیں۔ اس کے علاوہ فلم کو 68 ویں کانز ایوارڈ ز میں بھی اسکرین کیا گیا۔