پرویز مشرف کی ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف پھر اسپتال پہنچ گئے

سابق صدر پرویز مشرف ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر اسپتال پہنچ گئے

میں پرویز مشرف کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ کیا گیا، سی ٹی اسکین سمیت مختلف ٹیسٹ بھی ہوئے۔ فوٹو: فائل

لاہور:
آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق صدر پرویز مشرف ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر اسپتال پہنچ گئے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں سابق صدر پرویزمشرف کی ریڑھ کی ہڈی میں پھر تکلیف شروع ہو گئی۔ اسپتال میں پرویز مشرف کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ کیا گیا، سی ٹی اسکین سمیت مختلف ٹیسٹ بھی ہوئے۔

 
Load Next Story