فلم اسٹار نور ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئیں

ڈاکٹرز نے اداکارہ کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔


ویب ڈیسک October 07, 2016
ڈاکٹرز نے اداکارہ کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ فوٹو؛فائل

پاکستان کی خوبرو فلمی اداکارہ نور ڈینگی وائرس کے بخار میں مبتلا ہوگئیں۔

پاکستانی فلم اسٹار نور کئی روز سے بخار میں مبتلا تھیں اور مسلسل طبیعت کی ناسازی پر انہیں طبی معائنے کے لیے قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں مختلف ٹیسٹ کے بعد ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔ ڈاکٹرز نے اداکارہ کو ڈینگی وائرس کی تشخیص کے بعد کچھ دن فلمی دنیا سے دور رہنے اور مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں