پیرس فیشن ویک میں بینائی سے محروم خواتین کی ماڈلنگ

بینائی سے محروم خواتین نے ریمپ پر ماڈلنگ کی اور شو کو چار چاند لگائے


Showbiz Desk October 08, 2016
دیکھنے والوں نے اس منفرد خیال کو خوب سراہا۔فوٹو: اے پی

پیرس فیشن ویک کے آخری روز خصوصی شو منعقد کیا گیا جس جس میں ملبوسات سے زیادہ ماڈلز دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

پیرس فیشن ویک کے آخری دن منفرد شو کے دوران بینائی سے محروم خواتین نے ریمپ پر ماڈلنگ کی اور شو کو چار چاند لگائے۔ دلکش ملبوسات پہنی ماڈزل کی سج دھج بھی نرالی تھی۔

دیکھنے والوں نے اس منفرد خیال کو خوب سراہا، گزشتہ سال نیویارک میں بھی ایسے ہی ایک فیشن شو کا اہتمام کیا گیا تھا۔جہاں کافی تعداد میںلوگ شریک ہوئے تھے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |