مقبوضہ کشمیرکبھی بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ہوسکتا ملیحہ لودھی
اقوام متحدہ کشمیر سے متعلق جامع قراردادوں پر توجہ دے، ملیحہ لودھی
ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ کبھی نہیں رہا اورمقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ہو سکتا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اسپیشل پولیٹیکل ڈی کالونائزیشن کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے، مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ کبھی نہیں رہا اورمقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ہو سکتا ہے۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: کشمیریوں کا حق ہے کہ عالمی برادری ان کی اخلاقی اورسیاسی حمایت کرے
ملیحہ لودھی نے کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے، مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کا وعدہ سلامتی کونسل نے کیا اس لیے مقبوضہ کشمیر کاتنازع سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت حل ہونا ہے اوراقوام متحدہ کشمیر سے متعلق جامع قراردادوں پر توجہ دے۔