کراچی کے ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ نے عہدہ چھوڑ دیا

راؤ کریم کو ڈی آئی جی ٹریفک کا عارضی چارج دے دیا گیا۔


ویب ڈیسک October 08, 2016
راؤ کریم کو ڈی آئی جی ٹریفک کا عارضی چارج دے دیا گیا۔ فوٹو؛ فائل

ISLAMABAD: ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ ایک سال کی چھٹی لے کر بیرون ملک روانہ ہوگئے۔

ایکپسریس نیوز کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑدیا ہے اور وہ ایک سال کی چھٹی لے کر بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں جب کہ ان کی جگہ راؤ کریم کو ڈی آئی جی ٹریفک کا عارضی چارج دے دیا گیا ہے، راؤ کریم ڈی آئی جی ٹیکنیکل اینڈ ٹرانسپورٹ کے عہدے پر بھی تعینات ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں