کراچی کے ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ نے عہدہ چھوڑ دیا

راؤ کریم کو ڈی آئی جی ٹریفک کا عارضی چارج دے دیا گیا۔

راؤ کریم کو ڈی آئی جی ٹریفک کا عارضی چارج دے دیا گیا۔ فوٹو؛ فائل

ISLAMABAD:
ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ ایک سال کی چھٹی لے کر بیرون ملک روانہ ہوگئے۔


ایکپسریس نیوز کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑدیا ہے اور وہ ایک سال کی چھٹی لے کر بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں جب کہ ان کی جگہ راؤ کریم کو ڈی آئی جی ٹریفک کا عارضی چارج دے دیا گیا ہے، راؤ کریم ڈی آئی جی ٹیکنیکل اینڈ ٹرانسپورٹ کے عہدے پر بھی تعینات ہیں۔
Load Next Story