اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 2 اور زمین میں اس کی گہرائی 25 کلو میٹر  تھی، زلزلہ کوہ پیما مرکز

زلزلے کے جھٹکے 12 بج کر 15 منٹ پر محسوس کئے گئے اور زمین میں اس کی گہرائی 50 کلو میٹر تھی۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔


زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق صبح 8 بج کر 5 منٹ کر اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2 ریکارڈ کی گئی جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 25 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہاٹ کے مشرق میں 10 کلو میٹردورتھا۔

 
Load Next Story