اسامہ کیخلاف آپریشن میں حصہ لینے والا امریکی فوجی افغانستان میں مارا گیا
28سالہ امریکی فوجی نکولس چیک نے اسامہ کے خلاف آپریشن میں بھی حصہ لیا تھا ۔
وائٹ ہائوس نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں ریسکیو مشن کے دوران زخمی ہونے کے بعد ہلاک ہونے والے امریکی فوجی کا تعلق اسامہ کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والی بحریہ سیل ٹیم سکس سے تھا ۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ریسکیو آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجی کا تعلق بحریہ کی سیل ٹیم سکس سے تھا جس نے پاکستان میں اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن میں حصہ لیا تھا بیان میں کہا گیا ہے کہ 28سالہ امریکی فوجی نکولس چیک نے اسامہ کے خلاف آپریشن میں بھی حصہ لیا تھا ۔